عزیز دوستو
السلامُ علیکم
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ "غیر ضروری بلاگ عُرف آئی چوپال ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام" کی انتظامیہ نے الیکشن 2013 کے سارے ڈیٹا کو ایکسل فارمیٹ میں ڈھالنے کا منصوبہ شروع کیا۔
اس کا مقصد عوام الناس کو مختلف قسم کے تجزیوں میں مدد فراہم کرنا ہے۔آپ میں سے جو لوگ بھی اس ڈیٹا میں دلچسپی رکھتے ہیں، براہ کرم وہ نیچے دے گئے فارم کو پُر کریں۔ اُ ن کے دیے گئے ای -میل آئی ڈِی پر اُن کو مطلوبہ ایکسل فائیل بھیج دی جائے گی۔
آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ اپنے اپنے تجزیے سی اس بلاگ کو بھی آگاہ کیا جائے تاکہ اُس کو عوام الناس کی معلومات کے لیے شئیر کیا جا سکے۔
شکریہ۔
تمام دوستوں کو فائل بھجوا دی گئی ہے۔ اگر کسی کو نہیں ملی تو وہ دوبارہ فارم پُر فرما دیں۔ ہو سکتا ہے اُن کا ای میل آئی ڈی درست نہ ہو۔
ReplyDeleteایڈمن
iChopaal.blogspot.com
مجھے ابھی تک نہیں ملا
ReplyDeleteata.rehman@gmail.com