محترم
!آپ اپنی حرکتوں سے ہمارے ملک کا نظم و ضبط خراب کرنے سے گریز کریں ،ایک
گرجدار اور کڑکتی ہوئی آواز نے مجھے چونکا دیا۔ یہ آواز کسی ترقی یافتہ ملک
کے امیگریشن آفیسر کی نہیں بلکہ افریقہ کے ایک پسماندہ ملک یوگنڈا کے
امیگریشن آفیسر کی تھی جو امیگریشن کی قطار تبدیل کرنے والے کسی عرب ملک سے
تعلق رکھنے والے شہری کیلئے تھی جس نے وقت بچانے کیلئے اپنی قطار تبدیل
کرلی تھی ۔
Showing posts with label Africa. Show all posts
Showing posts with label Africa. Show all posts
Thursday, May 2, 2013
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)
