مشرف کے آرٹیکل چھ کے کیس (باقی دفعات میں بلاشبہ مقدمات چلائے جائیں) کے حوالے سے میری رائے یہ ہے کہ:
اس
حوالے سے معاملات اتنے گنجلک ہیں کہ صرف مشرف کی سزا کا مطالبہ کرنا قرین
انصاف نہیں ہے۔ اس میں اتنی بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوں گے کہ کسی بڑی
پارٹی میں سے کوئی نہیں بچے گا۔ فوج کا مورال بہت گر جائے گا۔ ملک ایک عظیم
بحران میں گھِر سکتا ہے جس میں خدانخواستہ غیر ملکی طاقتیں یہاں دندناتی
پھریں گی اور ان کو روکنے والا کوئی نہیں ہو گا۔
