Thursday, May 23, 2013

کالا باغ ڈیم پاکستان کے لیے ایک بہترین منصوبہ - اللہ کی ایک نعمت


کالا باغ کے متعلق اس سے پہلے سلیمان خان صاحب نے ایک بہت اچھا مضمون لکھا تھا۔ بہت سارے دوستوں کی رائے یہ تھی کہ کالا باغ ڈیم کے متعلق کچھ بنیادی معلومات شائع کی جائیں اور نئی آنے والی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ پاکستان کے لیے سستی بجلی اور کاشتکاری کے لیے آبی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اس اہم منصوبے کو شروع کرے۔


بنیادی معلومات اس تحریر اور ویڈیو میں دی گئی ہیں، براہ کرم ان معلومات سے آگاہی حاصل کیجیے اور اِن کو آگے بھی پھیلائے۔






No comments :

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...